Sr. | English Words | Urdu Words |
4711 | DENGLE FOOT R Noun Report Error! | پنڈلی کے عضلات کے مفلوج ہونے کی وجہ سے پاﺅں کا مفلوج ہو جانا |
4712 | dengue R Phrase Report Error! | لال بخار : مشرق وسطی کی بیماری ۔ مچھر کے کاٹنے سے ایک وائرس انسانی جسم میں داخل ہوجاتا ہے ۔ اس بیماری میں بخار اور جوڑوں کا درد ہوتا ہے ۔ اور جلد پھٹ جاتی ہے ۔ اسے ہڈی توڑ بخار بھی کہا جاتا ہے ۔ |
4713 | DENGUE R Noun Report Error! | لال بخار ۔ لنگڑا بخار ۔ ہڈی تور بخار ۔ ڈِنگو بُخار ۔ جِس میں سر میں درد ہوتا ہے ۔ |
4714 | DENGUE R Noun Report Error! | لال بُخار ۔ ہَڈّی توڑ بُخَار ۔ مَشرَقِ وُسطیٰ کا مَشہُور گَردَن توڑ بُخَار ۔ سَخَت بُخار اور جِسَم میں دَردیں ہوتے ہَیں ۔ یہ ایک مَچھَر کے کاٹنے سے ہوتا ہے |
4715 | DENGUE R Noun Report Error! | گردن توڑ بخار جو مچھر کے ذریعے پھیلتا ہے ۔ |