Sr. | English Words | Urdu Words |
3886 | DELLE R Noun Report Error! | خون کے سرخ جسیمہ کے درمیان بے رنگ حصہ |
3887 | DELLEN R Noun Report Error! | قرنیہ کے کناروں پر پرچ نما احتفار جو بالعموم کنپٹی کی طرف ہوتا ہے |
3888 | DELLINGER FADE-OUT R Noun Report Error! | ڈلنگری ماندگی ۔ طبقی ماندگی ۔ فِضا کے ڈی طبق کی وجہ سے شارٹ ویو ریڈیو کا خاموش ہو جانا ۔ |
3889 | DELOCALIZATION R Noun Report Error! | غیر مقامیّت کاری۔ |
3890 | delocalization the sharing of a single electron pair between more than two atoms the spreading out of electron density in a molecule over more than two atoms stabilizaes its electronic structure the sipleest covalent bonds are those in which an electron R Phrase Report Error! | غیر ،مقامیت کاری ، ایک الیکٹرانی جوڑے کا ایک سے زائد ایٹموں میں اشتراک الیکٹران ڈینسٹی کا کسی مالیکیول میں دو سے زائد ایٹموں تک پھیلنا اس مالیکیول کی الیکٹرانی ساخت کو مظبوط کرتا ہے ایک سادہ ترین کوویلٹ بانڈ ہے جس میں ایک الیکٹرانی جوڑا دو ایٹموں کو باہم منسلک کرتا ہے جیسا کہ ڈائی اٹامک کلورین کے مالیکیول ci2 میں |