Sr. | English Words | Urdu Words |
3416 | dehydration or the removal of water from such foods as milk ,egg,potatoesand apples has proved a practical method of preservation. R Phrase Report Error! | کیمیائی عمل سے خوراک سے پانی خشک کرنا یا دودھ ، انڈے، آلو اور سیب جیسی غذاﺅں سے پانی کو ختم کرنے کا طریقہ خوراک محفوظ کرنے کا ایک عملی طریقہ ثابت ہوا ہے ۔ |
3417 | DEHYDRATION THE REMOVAL OF THE ELEMENTS OF WATER FROM A COMPOUND AS WHEN ETHENE PRODUCED FROM ETHANOL CH3CH2OH R Phrase Report Error! | نابیدگی ، آب رنائی ، پنی کا ہٹاﺅ یا آخراج عموماَ کیمیائی طور پر ملنے پانی کا ہٹاﺅ ۔ |
3418 | DEHYDRATOR R Noun Report Error! | ناپید کار۔ آب رُبا۔ پانی اُڑا دینے والا۔ |
3419 | dehydrocholic acid R Phrase Report Error! | ڈی ہائیڈروکولک ایسڈ ۔ کولاگگ ۔ بائل کے بہاو میں اضافہ کرنے والی دوا ۔ |
3420 | DEHYDROFREEZING R Noun Report Error! | کھانے کو جزوی طور پر نابیدہ کر کے اور پھر فوراً منجمد کر کے محفوظ کرنے کا عمل ۔ |