Sr. | English Words | Urdu Words |
4601 | DENATURALIZED R Verb Report Error! | قدرتی خاصیت سے بدلا ۔ |
4602 | DENATURANT R Noun Report Error! | قلب ماہیت کُنِندہ۔ مرکزائی بے عمل ساز۔ مسخ کُنِندہ۔ |
4603 | DENATURANTS R
Report Error! | مسخ کنندہ ۔ ایسے مادے جو کسی اور مادے میں شامل کیے جائیں تو وہ انسانی استعمال کے قابل نہیں رہتے ۔ مثلاً مسخ شدہ الکحل ۔ |
4604 | DENATURATING R
Report Error! | ڈی نیچرنگ مسخ کرنا ۔ وہ وعمل جس کے ذریعے ایتھائل الکوحل پینے کے قابل نہیں ر ہنے دیا جاتا یعنی ایتھانول کو مسخ کرنے کے لیے اس میں کوئی ایسا مادہ ڈال دیا جاتا ہے کہ وہ انسانی استعمال کے قابل نہ رہے ۔ |
4605 | DENATURATION R
Report Error! | ڈی نیچوریشن ، مسخ کرنے کا عمل ، ڈی نیچوریشن کرنے پر پروٹین کی حیاتیاتی سر گرمی اس کے ڈھانچے میں بگاڑ آنے سے ختم ہو جاتی ہے ۔ امائنز کی ڈی نیچوریشن کا عمل گرم کرنے تیزابوں کے ذریعے یا اساسوں کے ذریعے سر انجام دیا جاتا ہے ۔ |