Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | DEAMINASE R
Report Error! | ڈی امائینیز ۔ ایک انزائم جو کسی مرکب میں سے ایک امینو گروپ ہٹانے کے لیے عمل انگیز ی کرتا ہے ۔ |
542 | DEAMINATE R Verb Report Error! | امونیا رُبانی کرنا۔ کسی مرکّب سے امونیائی اجزا الگ کرنا۔ |
543 | DEAMINATION R Noun Report Error! | ازالہ امُونیا ۔ جِگَر میں امائینو ایسَڈز کی شَکِستَگی اور یُوریا بَننے کا عمَل ۔ امائینو ایسَڈز کا رَیزَہ رَیزَہ ہو کَر پَیشاب کی صُورَت اختیار کَرنا |
544 | DEAMINATION R Verb Report Error! | نفسیاتی مرکبات میں سے امائنو گروپ مثلا امائنو ایسڈ خارج کرنا ۔ |
545 | deamination R Phrase Report Error! | ازالئہ امونیا ۔ امینور بائی : جگر میں واقع ہونے والا عمل جس میں امینو ایسڈز کی شکستگی ہوتی ہے اور یوریا بنتا ہے ۔ |