Sr. | English Words | Urdu Words |
5376 | DEPOLARIZE R
Report Error! | غیر مقناطیسی بنانا ۔ |
5377 | DEPOLARIZE R Verb Report Error! | تقطیب رُبائی کرنا۔ ازالہ تقطیب کرنا۔ مقناطیسیت رُبائی کرنا۔ ازالہ مقناطیسیت کرنا۔ |
5378 | DEPOLARIZED R Verb Report Error! | غیر مقناطیسی بنایا ۔ |
5379 | DEPOLARIZER R
Report Error! | ڈی پولارائزر ۔ وولیٹک سیل میں استعمال ہونے والا مادہ جو برقی کشاکش کو روکتا ہے مثلاً مینگنیز آکسائیڈ ۔ اسے مثبت کاربن پول کے ارد گر د رکھنے سے خارج ہونے والی ہائیڈ روجن کی تکسید ہو جاتی ہے جو پولارائزیشن ( تقلیب ) کا بنیادی سبب ہوتا ہے ۔ |
5380 | DEPOLARIZER R Noun Report Error! | مقناطیسیت رُبا ۔ دافع مقناطیسیت ۔ تقطیب رُبا ۔ ایسا مادّہ جو تقطیب کی وجہ سے کِسی برقی سیل کا وولٹیج کو روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |