Sr. | English Words | Urdu Words |
1106 | DEBUTANT R Noun Report Error! | وہ شخص جو پہلی دفعہ مجلس۔ معاشرے میں بطور اداکار ظہور پذیر ہے۔ |
1107 | DEBUTANTE R Noun Report Error! | وہ نوجوان خاتون جو پہلی دفعہ مجلس میں ظہور پذیر ہو۔ |
1108 | DEBUTTON R Verb Report Error! | نارنگی کا پھول کٹوری یا ڈنٹھل کا سرا ہٹانا بیماری روکنے کے لئے ۔ |
1109 | DEBYE HUCKEL THEORY R
Report Error! | ڈیبائی ہکل تھیوری ۔ ایک الیکٹرو لائٹ کی ہم قدر سر گرمی واضح طور پر ارتکاز پر منحصر ہوتی ہے ۔ پتلے محلول میں رد و قبول کی کولمبک فور سز کی وجہ سے آیونز میں رجحان پایا جاتا ہے کہ وہ متضاد برقی بار رکھنے والے ایونز کے گرد جمع ہوجاتے ہیں اس تھیوری کے مطابق الیکٹرو لائٹس کے پتلے محلول میں ہم قدر سر گرمی کا ابنارمل مظاہرہ ممکن ہوتا ہے ۔ |
1110 | DEC R Noun Report Error! | یونانی لفظ سے ماخُوذ ۔ |