Sr. | English Words | Urdu Words |
6351 | desensitization R Phrase Report Error! | حسیت ربائی : اندرونی طور پر جلد پر عمل کرنے والی کسی عامل کی حسیت ختم کرنا ۔ |
6352 | DESENSITIZATION R Noun Report Error! | کیڑوں کے زہر ادویات اور پولن وغیرہ سے زود حسی دور کرنے کا اینٹی جن پر مشمتل ٹیکہ میتھو ہیکسی ٹون سوڈیم کے وریدی ٹیکے کے ذریعے نفسیاتی سکون حاصل کرنا ۔ اس حالت میں مریض اپنے خوف کو تصور میں لاتا ہے جس کی وجہ سے خوف دور ہوجانا ہے ۔ |
6353 | desensitization R Phrase Report Error! | حسیت ربائی : اندرونی طور پر یا جلد پر عمل کرنے والی کسی عامل کی حسیت ختم کرنا ۔ دمہ اور ایسے لوگوں کے علاج جو اینتی بایوٹک ادویات ۔ |
6354 | DESENSITIZATION R Noun Report Error! | حسیت رُبائی۔ ازالہ حسیّت۔ |
6355 | DESENSITIZE R Verb Report Error! | حِسیّت رُبائی کرنا۔ ازالہ حِسیّت کرنا۔ کم حسّاس بنانا۔ |