Sr. | English Words | Urdu Words |
2061 | DECREPLATATION R
Report Error! | چٹخنا ۔ گرم کرنے پر بعض مادوں کی قلمیں چٹخنے لگتی ہیں یا پھٹ کر ٹوٹ جاتی ہیں ایسا قلموں میں پانی کے اخراج کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
2062 | DECREPTIATION R Noun Report Error! | چٹخنا ، رگڑ کی آواز |
2063 | DECRESCENDO R Adjective Report Error! | آواز میں اُتار والا۔ مدھم سر۔ |
2064 | DECRESCENDO R Noun Report Error! | ( موسیقی ) اتار آواز کا ۔ |
2065 | DECRESCENT R Noun Report Error! | گھٹتا چاند ۔ ( نقابت ) ہلال جس کی دونوں نوکیں بائیں جانب ہوں ۔ |