Sr. | English Words | Urdu Words |
4851 | DENSITY GRADIENT COLUMN R
Report Error! | کثافت پیمانلی ۔ درجہ دار شیشے کی نلی جو مخصوص محلول سے بھری ہوتی ہے ۔ اس میں ڈھلوان کے جھکاﺅ سے کثافت کا درجہ معلوم ہو جاتا ہے ۔ |
4852 | DENSITY OF POPULATION R Noun, Adjective Report Error! | کثافت آبادی ۔ کثرت آبادی ۔ آبادی کی گنجائش ۔ |
4853 | density of states a measure of the number of quantum states per unit energy R Phrase Report Error! | دینسٹی آف سٹیٹس ، اکائی توانائی میں کوانٹم حالتوں کی تعداد کی پیمائش ڈینٹی آف سٹیٹس کہلاتی ہے ۔ |
4854 | DENSITY OF THE EARTH R Noun Report Error! | ( جغرافیہ ) کثافت ارضی ۔ |
4855 | DENSITY OF TRAFFIC R Adjective Report Error! | ( تجارت ) شدت آمد و رفت ۔ |