Sr. | English Words | Urdu Words |
7861 | DEWAR FLASK R Noun Report Error! | ڈیوار کی خلا دار بوتل ۔ ظرف خلائی ۔ تھرموس کی طرح کی خلا بوتل جو ٹھنڈی چیز کو سرد اور گرم چیز کو گرم چیز رکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
7862 | DEWAR FLASK ( VACUUM FLASK)
R
Report Error! | ڈیورفلاسک ۔ شیشے کی پتلی لیکن دوہری دیورایں رکھنے والا برتن دیواروں کے درمیان خلا پایا جاتا ہے چنانچہ ایصالی حرارت ممکن نہیں رہتی ۔ اسے مائع ہوا ذخیرہ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
7863 | dewar flask a vessel designed to keep liquids (and sometimes gases) at temperatures different from their surroundings R Phrase Report Error! | دیوار کی بوتل ، ظرف خلا ، ایک شیشے کا برتن جو کہ مائعات کے ارد گرد کی ہوا کے درجہ حرارت سے مختلف درجہ حرارت پر رکھنے کے کام آتا ہے ۔ |
7864 | DEWAXINE R
Report Error! | ڈی ویکسین ۔ ایسا عمل جس کے ذریعے چکنے تیل سے موم نکالی جاتی ہے ۔ |
7865 | DEWBERRY R Noun Report Error! | عوسج کے جنس کا توت سیاہ سے مشابہ زمین پر پھیلنے والے پودے کا شیریں خوردنی پھل۔ |