Sr. | English Words | Urdu Words |
6316 | DESCRIPTOR R Noun Report Error! | ڈسکرپٹر ۔ معلومات حاصل کرنے کے عمل ایک لفظ جو کسی کتاب کی انڈکس انٹری سے مشابہ ہو اور کسی مخفوظ کیے گئے ڈاکیومنٹ یا ڈاکومنٹس کے ایک گروپ کے اہم موضوع یا جزو کی نشاندہی کرے ۔ |
6317 | DESCRIPTOR R Noun Report Error! | کوئی لفظ یا ترکیب وغیرہ جو کِسی شے کی توضیح کرے یا شناخت کراۓ ۔ |
6318 | DESCRIPTUM R Noun Report Error! | ( فلسفہ ) بیان کی ہوئی چیز ۔ |
6319 | DESCRIVE R Verb Report Error! | ( اسکاٹستان ) descrive ۔ |
6320 | DESCRY R Verb Report Error! | دیکھ لینا۔ دریافت کر لینا۔ فاصلے سے دیکھنا۔ مُشاہِدہ کرنا۔ |