Sr. | English Words | Urdu Words |
7926 | DEXTRINS R
Report Error! | ڈیکسٹرینز ۔ سٹارچ کو شوگر بنانے کے لیے ہائیڈ رولائسز کے عمل کے دوران حاصل ہونے والی پراڈکٹس ۔ انہیں چپکنے والے مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
7927 | DEXTRINURIA R Noun Report Error! | پیشاب میں ڈیکسٹریں |
7928 | DEXTRO R Noun, Adjective Report Error! | راست گردشی ۔ دائیں رُخ گردش کرنے والا ۔ ترکیبی جُزو لاطینی لفظ dexter سے ماخُوذ ہے ۔ |
7929 | DEXTRO-RACEMIC ACID R Noun Report Error! | ریسیمی تیزاب جس سے راست گردانی ہوتی ہے ۔ |
7930 | DEXTRO-SINISTRAL R Adjective Report Error! | داہنی طرف سے بائیں طرف جانے والا ۔ چپ دست جس کو داہنے ہاتھ سے لکھنا سکھایا گیا ہو ۔ |