Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | DEADFALL R Noun Report Error! | شِکاریوں کا ایک جال جِس میں بھاری بوجھ اُونچائی سے گِر کر جانور خصوصاً بڑے شِکار کو کُچل دیتا ہے ۔ |
382 | DEADHEAD R Adjective Report Error! | خالی ( ریل گاڑی ) ۔ |
383 | DEADHEAD R Noun, Verb Report Error! | مُرجھایا ہوا پھول ۔ مُسافر یا تماش بین جِس نے مُفت ٹِکٹ اِستعمال کیا ہو ۔ |
384 | DEADLIER R Adjective Report Error! | جان لیوا ۔ فانی ۔ مہلک ۔ |
385 | DEADLIGHT R Noun Report Error! | جہاز کے روشن دان یا روزنے میں لگی ہوئی جھلملی ۔ روشن دان جِسے کھولا نہ جا سکے ۔ |