3184 | DEFRAUDING [ DEALING I FRAUD ] ... AT-TATFIF OR AL-MUTAFFIFEEN R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَمُطَففَیِن، قُرانِ پاک کی تراسویں [۸۳ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت مین موجُود لفظ، ٍ الَمُطففَیِن، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اس سے پِچھلی اور آنیوالی سُورۃ کے ساتھ نزُولی ترتیب کے اعتبار سے مربُوط ہے۔ اس سُورۃ میں روزانہ زِندگی کے لین دین اور میل جول میں بد دیانتی کی مُذَمّت کی گئی ہے۔ یہ سُورۃ اُنیس { ۱۹ } آیات پر مُشتمل ہے۔ |