Sr. | English Words | Urdu Words |
1226 | DECAPITATOR R Noun Report Error! | جلاد۔ سر قلم کرنے والا۔ گردن مارنے والا۔ |
1227 | DECAPOD R Noun Report Error! | دہ پا۔ دہ پایہ۔ دہ پایک۔ |
1228 | DECAPODA R Adjective Report Error! | ڈیکا پوڈا ۔ دس پایا ۔ نرم جلد والے کیڑوں کا خاندان ۔ ان کی جلد یا خول قشریہ ترقی یافتہ اور سینہ کو پوری طرح ڈھانپے ہوئے ہوتا ہے ۔ سینے سے ابھرنے والے زائدوں میں سے اعضا کے تین جوڑے بنتے ہیں جو انہیں خوراک کھانے میں مدد دیتے ہیں ۔ بقیہ جوڑے چلنے اور تیرنے کا کام کرتے ہیں ۔ ان جانداروں کی اکثریت سمندروں میں رہتی ہیں ۔ کچھ تازہ پانیوں کے باسی ہیں اور کچھ خشکی پر رہتے ہیں ۔ ان کی انواع ۹۰۰۰ کے قریب ہیں ۔ کیکڑے ۔ سرطان ۔ کرک ۔ جھینگا اور پران معروف اقسام ہیں ۔ |
1229 | DECAPODAL R Adjective Report Error! | دہ پایاں سے متعلق ۔ |
1230 | DECAPODAN R Noun, Adjective Report Error! | سرپائی ۔ گھونگھے کے متعلق ۔ جھینگا ۔ کیکڑا ۔ |