Sr. | English Words | Urdu Words |
7846 | DEW-CLAW R Noun Report Error! | ( بعض ہرنوں یا کتوں کے پاوں میں ) ناخن جو اچھی طرح ابھرانہ ہو ۔ |
7847 | DEW-POINT R Noun Report Error! | حرات کا وہ درجہ جس میں ہوا کی نمی اوس بن جاتی ہے ۔ نقطہء شبنم ۔ |
7848 | DEW-POND R Noun Report Error! | مصنوعی اتھلا تالاب جو شبنم کے انجماد سے بھر جاتا ہے ۔ |
7849 | DEW-RATE R Verb Report Error! | پٹ سن کو اوس میں رکھ کر نرم کرنا ۔ |
7850 | DEW-RET R Verb Report Error! | ( پٹ سن کو ) اوس میں رکھ کر نرم کرنا ۔ |