Sr. | English Words | Urdu Words |
7966 | DEXTROUS R Adjective Report Error! | چالاک ، پھرتیلا ، چُست ، تیز ، داہنے ہاتھ سے کام کرنے والا ۔ |
7967 | DEXTROUS R Adjective Report Error! | سبک دست ۔ مشاق ۔ ماہر ۔ منجھا ہوا ۔ کاریگر ۔ استاد ۔ ہنرور ۔ چالاک دست ۔ طباع ۔ ذہین ۔ تیز ۔ زیرک ۔ تیز فہم ۔ داہنے ہاتھ سے کام لینے والا ۔ |
7968 | DEXTROUSLY R Adverb Report Error! | سبکدستی سے ۔ ذہانت سے ۔ کاریگری سے ۔ |
7969 | DEXTROUSNESS R Noun Report Error! | سبکدستی ۔ مشاقی ۔ مہارت ۔ کاریگری ۔ ذہانت ۔ تیزی ۔ تیز فہمی ۔ |
7970 | DEXTROVERSION R Noun Report Error! | راست حرکی ( مثلاً آنکھوں کا ) ۔ |