Sr. | English Words | Urdu Words |
6826 | DESSERT WINE R Noun Report Error! | شراب فواکہ۔ میٹھی شراب جو مختلف کھانوں کے درمیان پی جاتی ہے۔ |
6827 | DESSERTSPOON R Noun Report Error! | چھوٹا چمچہ۔ چمچہ مربا۔ میٹھی چیز کھانے کا چمچہ۔ میز کے چمچے اور چاۓ کے چمچے کے درمیانی ناپ کا چمچہ۔ |
6828 | DESSERTSPOONFUL R Noun Report Error! | میٹھے کے چمچے ۔ قاشق شیرینی کے بقدر ۔ میٹھی چیز کے چمچے ۔ |
6829 | DESSIATINE R Noun Report Error! | زمین کی روسی ناپ جو تقریباً ڈھائی ایکڑ کے برابر ہوتی ہے ۔ |
6830 | DESSIMINATION R Noun Report Error! | تبلیغ ۔ تقسیم ۔ |