Sr. | English Words | Urdu Words |
3241 | degassing the process of heating a solid surface to release molecules of gas that are adsorbed on the surface R Phrase Report Error! | ڈی گیسنگ ، کسی ٹھوس سطح کو گرم کر کے اس میں سے جذب شدہ گیسوں کا نکالنا ۔ |
3242 | DEGAULLISM R Noun Report Error! | ( فرانسیسی صدر ) ڈیگال کا عقیدہ ۔ اور اصول ۔ |
3243 | DEGAUSS R Verb Report Error! | ازالہ مقناطیسیت کرنا۔ غیر مقناطیسی بنانا۔ مقناطیسی ٹیپ صاف کرنا۔ |
3244 | DEGAUSSING R Noun Report Error! | مقناطیسیت ربائی ۔ تعدیل مقناطیسیت ۔ دھات کی بہت بڑی مقدار مثلاً کِسی جہاز میں مقناطیسیت پیدا ہو جاتی ہے ۔ |
3245 | DEGENARATE R
Report Error! | زوال آنا یا ہونا ۔ |