Sr. | English Words | Urdu Words |
7596 | DEVIL FIRE R Noun Report Error! | اگیا بیتاں ۔ وہ شعلہ جو طوفان کے وقت جہاز پر دکھائی دیتا ہے ۔ |
7597 | DEVIL FISH R Adjective Report Error! | ڈیول فش ۔ ہشت پا ۔ عظیم الجثہ سمندری مچھلی ۔ شمالی امریکہ کے گرم سمندروں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کا سر اضافی طور پر آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔ اگلے مہیپر بہت بڑے ہوتے ہیں اور پروں کی طرح دکھائی دیتے ہیں ۔ آٹھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے ۔ جبکہ وزن دو ٹن کے قریب ہوتا ہے ۔ |
7598 | DEVIL FISH R Noun Report Error! | مچھلیوں کی قسمیں ۔ ہشت پا ۔ |
7599 | DEVIL GOD R Noun Report Error! | وہ شیطان جس کو خدا کی طرح پوجا جاتا ہے ۔ کوئی دیوتا ۔ |
7600 | DEVIL GRIPPE R Noun Report Error! | پسلی کا شدید درد |