Sr. | English Words | Urdu Words |
1201 | DECANOIC ACID R Noun Report Error! | کیبرک تیزاب جو ناریل کے تیل سے حاصل ہوتا ہے۔ |
1202 | DECANOIC ACID OR CUPRIC ACID R
Report Error! | ڈی کینو ایک ایسڈ ۔ کپرک ایسڈ سفید رنگ کا نامیاتی ایسڈ خوشگوار بو رکھتا ہے اس کے ایسٹر ز ذائقہ بنانے والے خوردنی سامان اور خوشبوﺅں میں شامل کیے جاتے ہیں نقطہ پگھلاﺅ31.5 سینٹی گریڈ ہے ۔ |
1203 | decanol one of a collection of isomeric alcohols withten carbon atoms R Phrase Report Error! | ڈیکانول ، دس کاربن ایٹموں والے آئسو میرک الکوحلز میں سے ایک انہیں پلاسٹک اور ڈیٹرجینٹس تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1204 | DECANT R Verb Report Error! | شراب کو صُراحی میں انڈیلنا۔ نتھارنا۔ |
1205 | DECANT R Verb Report Error! | اُنڈیلنا ، الٹنا ، آہستہ آہستہ ڈالنا ۔ |