Sr. | English Words | Urdu Words |
5956 | DERMATOGEN R Noun Report Error! | ادمہ زا۔ جلد اصلی پیدا کرنے والا۔ جلد خارجی پیدا کرنے والے تنے پر ایک خلوی تہہ۔ |
5957 | DERMATOGLYPHIC R Adjective Report Error! | جِلد نِگاری کے مُتعلِق ۔ جِلد شناسی کے مُتعلِق ۔ جِلد کے نقوش کے مُطالعہ کے مُتعلِق ۔ |
5958 | DERMATOGLYPHICS R Noun Report Error! | نشوونما کی بے قاعدگیوں کا مطالعہ کرنے کے لیے انگلیوں کی پوروں ، ہتھیلیوں اور تلوے کی لکیروں کا مطالعہ کرنا ۔ |
5959 | dermatoglyphics R Phrase Report Error! | ڈرمیٹو گلائی فکس : تکمیل؛ی خرابیا معلوم کرنے کے لئے ایڑیوں ، ہتھیلیوں اور انگلیوں کے راس کا مطالعہ ۔ |
5960 | DERMATOGLYPHICS R Noun Report Error! | جِلد کے نقوش کا مُطالعہ ۔ خصوصاً ہاتھوں اور پاوٴں کے نِشانات کا ۔ جِلد نِگاری ۔ جِلد شناسی ۔ |