Sr. | English Words | Urdu Words |
5696 | DEPTH OF FOCUS IN AN OPTICAL INSTRUMENT THAT FORMS AN IMAGE THE DISTANCE ALONG A DIRECION PARALLEL TO THE AXIS OVER WHICHTHE IMAGE PLANE MAY BE MOVED WHILE THE IMAGE REMAINS IN FOCUS R Phrase Report Error! | نقطہ ماسکہ کی گہرائی ، عکس بنانے والے بصری آلہ میں عدسہ کے ایکسز کے متوازی وہ فاصلہ جس پر جسم کو حرکت دی جاسکے جبکہ عکس نقطہ ماسکہ ہی پر موجود ہے ۔ |
5697 | DEPTH OF THREAD R Noun Report Error! | بیچ کے دندانوں کی گہرائی ۔ |
5698 | DEPTH PERCEPTION R Noun Report Error! | ادراک عُمق۔ مشاہدے سے مختلف فاصلوں اور زاویوں پر واقع اشیا کے درمیان مکانی رشتوں میں امتیاز کی بصری مہارت۔ |
5699 | DEPTH PERCEPTION R Adjective Report Error! | مشاہدے سے کسی جسم کا اضافی فاصلہ ۔ |
5700 | DEPTH PSYCHOLOGY R Noun Report Error! | نفسیات لاشعوریہ۔ نفسیات کا وہ میدان۔ |