Sr. | English Words | Urdu Words |
5306 | DEPILATORIES R Noun Report Error! | بالصفا اشیاء ۔ |
5307 | depilatories R Phrase Report Error! | بال صفا (دوائیں) : اشیاء جو عموما پیسٹ کی صورت میں تیار کی جاتی ہیں ۔ مثلا بیریم سلفائیڈ جو فالتو بالوں کو عارضی طور پر صاف کرتی ہیں ۔ چونکہ وہ بالوں کی جڑوں تک عمل نہیں کرتیں اس لئے بال دوبارہ اگ آتے ہیں ۔ |
5308 | DEPILATORIES R Noun Report Error! | عارضی طَرو پَر بالوں کو دُور کَرنے والے مُرَکّبات |
5309 | DEPILATORY R Adjective Report Error! | بال دور کرنے والی دوا ، بال صفا ۔ |
5310 | DEPILATORY R
Report Error! | بال صفا ۔ بال ختم کرنے کیئے استعمال ہونے والا مادہ ۔ |