Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | DEATH WARRANT R
Report Error! | حکم نامہ سزائے موت ۔ پھانسی کا پروانہ |
747 | DEATH WATCH R Noun Report Error! | کیڑوں کی بعض قسمیں جن کی آواز موت کا شگون سمجھی جاتی ہے ۔ |
748 | DEATH WEIGHT R Noun Report Error! | چھوٹی ہلکی چیز جو مُردے کی آنکھوں پر رکھ دیتے ہیں تاکہ آنکھیں بند رہیں ۔ |
749 | Death will overtake you wheresoever you be, even in the mightiest of towers. Yet if some good comes their way they say: \"It is from God;\" and if it is evil that befalls them, they say: \"It is indeed from you.\" Say to them: \"Every thing is from God.\" R Holy Quranic Report Error! | (اے جہاد سے ڈرنے والو) تم کہیں رہو موت تو تمہیں آ کر رہے گی خواہ بڑے بڑے محلوں میں رہو اور ان لوگوں کو اگر کوئی فائدہ پہنچتا ہے تو کہتے ہیں یہ خدا کی طرف سے ہے اور اگر کوئی گزند پہنچتا ہے تو (اے محمدﷺ تم سے) کہتے ہیں کہ یہ گزند آپ کی وجہ سے (ہمیں پہنچا) ہے کہہ دو کہ (رنج وراحت) سب الله ہی کی طرف سے ہے ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ بات بھی نہیں سمجھ سکتے |
750 | DEATH WISH R Noun Report Error! | ( شعوری یا غیر شعوری ) خواہش موت ۔ تمنائے موت ۔ |