Sr. | English Words | Urdu Words |
3921 | DELPHINOID R Noun, Adjective Report Error! | اِس حیوانی نوع سے مُتعلِق جِس میں بنت البحر ، سوسمار ، گاوٴ ماہی وغیرہ شامِل ہیں ۔ |
3922 | DELPHINOIDINE R Noun Report Error! | ایک بے شکل زہریلی القلی ۔ |
3923 | DELPHINUS R Noun Report Error! | دلفین۔ بِنتُ البحر۔ شمالی آسمان میں نظر آنے والا ایک چھوٹا تارا منڈل۔ |
3924 | DELSARTIAN R Adjective Report Error! | دیلسارتی۔ جمالیاتی ورزش کے ایک نظام سے متعلق جسے فرانکوۓ دیلسارتے نے وضع کیا۔ |
3925 | DELT R Verb Report Error! | زیادہ لاڈ سے خراب کر دینا ۔ |