Sr. | English Words | Urdu Words |
6586 | DESKTOP R Noun Report Error! | ڈیسک ٹاپ ۔ ایک آن سکرین ورک ایریا جس میں آئیکونز اور مینیوز کا استعمال ڈیسک کے ٹاپ کا عکس پیش کرتے ہیں ۔ ڈیسک ٹاپ ایپل مکنٹوش اور ونڈوز ایسے پروگرام مثلا مائیکرو سافٹ کا امتیازی وصف ہے ۔ |
6587 | DESKTOP R Noun Report Error! | ڈیسک کا ڈھکنا جِس پر لِکھنے کا کام کرتے ہیں ۔ جِسے معمولی چھوٹی میز پر رکھ کر کام کیا جا سکے ۔ |
6588 | DESKTOP COMPUTER R Noun Report Error! | ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو بڑی آسانی سے بزنس ڈیسک کی سطح پر پورا آجاتا ہے ۔ زیادہ تر پرسنل کمپیوٹر اور کچھ ورک سٹیشنز کو ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز سمجھا جاتا ہے ۔ |
6589 | DESKTOP PUBLISHING R Noun Report Error! | ڈیسک ٹاپ پبلشنگ ۔ کمپیوٹر اور خاص سافٹ ویئر کا استعمال جس سے ٹیکسٹ اور گرافکس ملا کر ایک ایسا ڈاکیومنٹ بنایا جاتا ہے جسے لیزر پرنٹر یا ٹائپ سیٹنگ مشین پر پرنٹ کیا جا سکتا ہے ۔ |
6590 | DESKTOP VIDEO R Noun Report Error! | ڈیسک ٹاپ ویڈیو ۔ ویڈیو امیجز ڈسپلے کرنے کے کیے پرسنل کمپیوٹر کا استعمال ۔ |