Sr. | English Words | Urdu Words |
7866 | DEWCLAW R Noun Report Error! | نقلی سُم۔ بعض کُتّوں، بِلیّوں اور دیگر میمل جانوروں کے پاوٴں کا ایک بے مقصد اندرونی پنجہ جو چلتے وقت زمین سے اوپر رہتا ہے۔ |
7867 | DEWDROP R Noun Report Error! | شبنم کا طریقہ۔ اوس کا قطرہ۔ |
7868 | DEWER R Noun Report Error! | کپڑے کے مل کا ملازم جو کپڑوں پر تکمیلی عمل میں پانی چھڑکتا ہے ۔ |
7869 | DEWEY SYSTEM R Noun Report Error! | لائبریری میں کِتابوں کو ترتیب دینے کا اعشاری نظام ۔ اعشاری کتاب داری ۔ |
7870 | DEWFALL R Noun Report Error! | بھیگی رات۔ اوس پڑنے کا عمل۔ شام کا وہ وقت جب شبنم گرنا شروع ہوتی ہے۔ |