Sr. | English Words | Urdu Words |
2566 | DEFAULT BUTTON R Noun Report Error! | ڈیفالٹ بٹن ۔ آپریٹنگ سسٹم یا ایپلیکیشن کے ذریعہ ونڈو کے متارف ہونے پر خودبخود منتخب ہو جانے والے کنٹرول جو انٹر کی پریس کرنے پر سرگرم ہو جاتا ہے ۔ |
2567 | DEFAULT HOME PAGE R Noun Report Error! | ڈیفالٹ ہوم پیج ۔ ویب سرور پر وہ فائل جو گم نام فائل نیم بھیجنے کی وجہ سے واپس کردی جاتی ہے ۔ اس کا تعین ویب سرور سافٹ ویئر کے ذریعے کیا جاتا ہے اور اس قسم کی مخصوص فائل عموما کہلاتی ہیں ۔ |
2568 | DEFAULT IN PAYMENT R
Report Error! | نادہندگی ۔ رقم کی نہ ادائيگی |
2569 | DEFAULT IN PAYMENT R
Report Error! | نادہندگی ۔ |
2570 | DEFAULT OF FURNISHING SECURITY R
Report Error! | عدم ادخال ضمانت ۔ ادائی سے قاصر رہنا ۔ |