Sr. | English Words | Urdu Words |
3346 | DEGREE OF FREEDOM R Noun Report Error! | درجہ آزادی ۔ کسی شماریے کے تخمینے میں شامل ہونے والے ۔ وہ طریقے جِن سے کِسی چیز یا چیزوں کے مقام یا شکل و صُورت میں تبدیلی پیدا ہوتی ہے ۔ |
3347 | DEGREE OF FREEDOM R Noun Report Error! | کِسی چیز کو مُختَلِف زمروں یا گروہوں میں تقسیم کرتے وقت اِس امر کی آزادی کہ کِس گروہ میں کشتی تعداد رکھی جا سکتی ہے ۔ |
3348 | DEGREE OF FROST R Noun, Adjective Report Error! | پانی کے نقطہ انجماد کے نیچے کا درجہ ۔ |
3349 | DEGREE OF HARDNESS R Noun, Adjective Report Error! | ( طبیعیات ) درجہ سختی ۔ |
3350 | DEGREE OF HYDROLYSIS R Noun Report Error! | ( طبیعیات ) درجہ آبی تجزیہ ۔ |