Sr. | English Words | Urdu Words |
3411 | DEHYDRATION R Noun Report Error! | قے ، پَسینہ ، دَست اور پیچَش کی زیادتی کی وجہ سے جِسَم میں سیال یا پانی کی کَمی |
3412 | DEHYDRATION R Noun Report Error! | ناپیدگی ۔ آب رُبانی ۔ پانی کا زیاں ۔ پانی باقی نہ رہنا ۔ |
3413 | DEHYDRATION R Noun Report Error! | پانی کی کمی ہو جانا ۔ جسم میں ایسا تب ہوتا ہے جب خارج ہونے والے پانی کی رفتار زیادہ ہو اور جذب کیے جانے والے پانی کی رفتار کم مثلا اسہال ، اخراج خون ، قے وغیرہ کے نتیجے میں جسم میں پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے ۔ |
3414 | DEHYDRATION R Verb Report Error! | کسی جسم میں پانی کا خشک کر دینا ۔ |
3415 | dehydration is in fact the removal of water from food. R Phrase Report Error! | یہ خوراک محفوظ کرنے کا ایک عملی طریقہ ہے۔ |