Sr. | English Words | Urdu Words |
6441 | DESICCATION R Noun Report Error! | خُشکاوٴ۔ خشک کرنے کا عمل۔ آب رُبائی۔ |
6442 | DESICCATIVE R Adjective Report Error! | خشک کُن۔ خُشکاندہ۔ |
6443 | DESICCATOR R
Report Error! | خشکالہ ۔ شیشے کا سامان جس میں ٹھوس مادے کو نم آلود ہونے سے محفوظ رکھاجاتا ہے ۔ اس میں عموماً کیلشیم کلوئیڈ کیلشیم آکسائیڈ اور سلیکا جیل غیرہ خشکالہ ہوتے ہیں ۔ |
6444 | DESICCATOR R Noun Report Error! | خشکالہ۔ مجفاف۔ خُشکاندہ شے۔ آلہ۔ شخص۔ |
6445 | desiccator an apparatus containin a desiccant used for the physical removal of water from a substance R Phrase Report Error! | خشکالہ ، ایک سامان جو تجربہ گاہوں میں اشیاء کو خشک کرنے اور نم گیر اشیاء کو نمی جذب کرنے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |