Sr. | English Words | Urdu Words |
6941 | DESUETUDE R Noun Report Error! | غیر استعمال۔ عدم رواج۔ مترُوک۔ غیر مُروج۔ |
6942 | DESULFURATE R Verb Report Error! | کبریت ربائی کرنا۔ ازالہ کبریت کرنا۔ گندھک سے محروم کرنا۔ |
6943 | DESULFURIZATION R Noun Report Error! | کبریت ربائی۔ ازالہ کبریت۔ گندھک رُبائی۔ |
6944 | DESULPHORIZATION R
Report Error! | گندھک ربائی ۔ ایسا عمل جس کے دوران پٹرولیم سے کسی عمل انگیز کی موجودگی میں گندھک کے مرکبات نکالے جاتے ہیں اس ہائیڈروٹریٹنگ یا ہائیڈرو فائٹنگ بھی کہا جاتا ہے ۔ |
6945 | DESULPHUR R Verb Report Error! | گندھک کا ازالہ کرنا ۔ گندھک ربائی کرنا ۔ |