Sr. | English Words | Urdu Words |
4486 | DEMONSTRATIVE LEGACY R
Report Error! | ھبہ الاخذ ، جب موصی ( وصیت کرنے والا ) کسی قدر نقد معین یا کسی اور شے کی ای۹ک تعداد معین ھبہ کرکے کسی اور سرمایہ یا مجموعہ کو اس طور سے حوالہ کرے کہ نقد یا شے موھوبہ اس سرمایہ یا مجموعہ میں سے دلائی جائے تو وہ ھبہ الاخذ ہے ۔ |
4487 | DEMONSTRATIVE LEGACY R
Report Error! | وصیتی ہبہ ۔ ہبہ بالوصیت والا ۔ مظاہر ۔ |
4488 | DEMONSTRATIVE PRONOUN R Noun Report Error! | اشارہ کنندہ ۔ |
4489 | DEMONSTRATIVELY R Adverb Report Error! | ایضاحی طور پر۔ اثباتی لحاظ سے۔ مظاہرے کے طور پر۔ مدلل طریقے سے۔ قطعاً۔ |
4490 | DEMONSTRATIVENESS R Noun Report Error! | ایضاح۔ اثبات۔ قطعیت۔ اظہار پسندی۔ |