Sr. | English Words | Urdu Words |
6921 | DESTRUCTIVE R
Report Error! | تباہ کن ۔ |
6922 | DESTRUCTIVE R Adjective Report Error! | تباہ کُن۔ تباہی کا باعث۔ تباہ کرنے کا رُحجان رکھنے والا۔ |
6923 | DESTRUCTIVE CONFLICT R Noun Report Error! | تباہ کن تصادم ۔ تخریبی تصادم ۔ |
6924 | DESTRUCTIVE DETILLATION R
Report Error! | تخریبی کشید ۔ ایسا عمل جس میں ایک نامیاتی مادے کو ہوا کی عدم موجودگی میں گرم کیا جاتا ہے تاکہ بخارات بن کر اڑ جانے والی پراڈکٹس تیار کی جاسکیں ۔ یہ نتیجا کثیف ہوجاتے ہیں اور ایک ٹھوس یا لیسدار سیال کی صورت میں پیچھے رہ جاتے ہیں ۔ |
6925 | destructive distilation the continued distillation of a substance in the absence of air until all the volatile material has been driven off R Phrase Report Error! | تخریبی کشید ، کشید فاروق ، کاربن سازی ، مخلوط مادے میں کیمیائی تبدیلیاں پیدا کرنے کے لیے اسے گرم کرنا اور اس طرح حاصل شدہ طیران پذیر مادوں کو کشید کر کے الگ کر دینا ۔ |