Sr. | English Words | Urdu Words |
536 | GRAND SON R Noun Report Error! | پوتا ۔ نبیرہ ۔ نواسا ۔ |
537 | GRAND STAND R Noun Report Error! | تماشائیوں کے بیٹھنے کی ایک بڑی جگہ ۔ نشستوں کی ترتیب جِس میں ہر دوسری قطار پہلی قطار سے اُوپر ہوتی ہے ۔ |
538 | GRAND STAND R Noun Report Error! | گھڑ دوڑ میں تماش بینوں کی مرکزی جگہ ۔ |
539 | GRAND STANDING R Noun Report Error! | لوگوں کی توجہ اور تعریف حاصِل کرنے کے لیے دانستہ کیا گیا کوئی کام ۔ |
540 | GRAND STYLE R Noun Report Error! | پر شکوہ اُسلوب ۔ |