Sr. | English Words | Urdu Words |
2731 | GROUND SQUIRREL R Noun Report Error! | گلہری کی قسم کا کترنے والا جانور ، ناقب ۔ |
2732 | GROUND SQUIRREL R Noun Report Error! | زمینی گُلہری ۔ بِلوں میں رہنے والی گُلہری جیسے جانوروں میں سے ایک ۔ جیسے امریکی گُلہری اور گوفَر ۔ |
2733 | GROUND STATE R Noun Report Error! | زمینی سَطَح ۔ کِسی ذَرّے کے نِظام کی مُمکِنہ سَب سے نِچلی توانائی کی سَطَح ۔ |
2734 | GROUND STATE R
Report Error! | اساسی حالت ۔ ایٹم ، جوہر یا مالیکیول کی سب سے کم توانائی کی حالت ۔ |
2735 | ground state the lowest energy state of quantum mechanical system R Phrase Report Error! | گراﺅنڈ سٹیٹ اساسی حالت ،مرکزہ جو یا مالیکیول کی سب سے زیادہ پائیدار توانائی حالت ۔ |