Sr. | English Words | Urdu Words |
1576 | GREAT PROFITS, GREAT RISK R Idiom Report Error! | زیادہ نفع زیادہ خطرہ ! ۔ |
1577 | GREAT REPUTATION R Noun Report Error! | بڑی نیک نامی ۔ بے پناہ مقبولیت ۔ نہایت شہریت ۔ |
1578 | GREAT RIFT VALLEY R Noun, Name, Geology Report Error! | عظیم وادئ شق ایک گہری گھاٹی ہے جو جنوب مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں شمالاً جنوباًپھیلی ہوئی ہے۔ اس کی لمبائی 6 ہزار کلو میٹر (3700 میل) ہے۔ یہ عظیم گھاٹی جنوب مغربی ایشیا میں لبنان سے شروع ہو کر مشرقی افریقہ میں وسطی موزمبیق پر جا کر ختم ہوتی ہے۔ اس کی چوڑائی 30 سے 100 کلو میٹر تک ہے اور اس کی گہرائی چند میٹر سے ہزاروں میٹر کے درمیان ہے۔ |
1579 | GREAT RUSSIAN R Noun, Adjective Report Error! | عظیم رُوسی ۔ رُوس کے شُمالی یا وَسطی علاقوں کا باشِندہ ۔ شُمالی اور وَسطی علاقوں کی سَلاوی زُبان ۔ |
1580 | GREAT SEAL R Noun Report Error! | سَرکاری مُہر ۔ مُہرِ اعظم ۔ شاہی مُہر ۔ مُہر کلاں ۔ |