Sr. | English Words | Urdu Words |
3201 | GRYLLOBLATTODEA R Adjective Report Error! | گرائی لو بلیٹوڈا ۔ راست پر حشرے ۔ راست پروں والے حشرات کا آرڈر ۔ درمیانے سائز کے یہ حشرات بے پر ثانوی ہیں ٹھنڈے مقامات تک محدود رہتے ہیں ۔ |
3202 | GRYLLOIDEA R Adjective Report Error! | گرائی لوئیڈیا ۔ سیف حشرات ۔ خنجر نما راست پر حشرات ۔ ان میں وہ حشرات بھی شامل ہیں جن کے انٹینا لمبے اور پیٹ ۳ حلقوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ان کے دو خاندان حفار اور جھینگر معروف ہیں ۔ |
3203 | GRYLLOTALPA R Noun Report Error! | نقب زن جھینگر ۔ |
3204 | GRYLLOTALPIDAE R Adjective Report Error! | گرائی لوٹیلپیڈا ۔ آلو کا حشرات ۔ حفار ۔ نکھوری حشرات کا خاندان ان نیم بری حشرات کا رنگ بھورا ۔ انٹینا مختصر ۔ آنکھیں بہت چھوٹی چوڑے دانتوں جیسی اگلی ٹانگیں جو زمین کھودنے کا کام کرتی ہیں ۔ پر چھوٹے اور جسم پر تہہ رہتے ہیں ۔ |
3205 | GRYPHITE R Noun Report Error! | ایک قسم کا متحجر سیپ ۔ |