Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | GRANNY'S BEND/-KNOT R Noun Report Error! | ایک قسم کی دہری گرہ ۔ |
672 | GRANNY/GRANNIE R Noun Report Error! | دادی ۔ نانی ( پیار یا حقارت ظاہر کرنے کے موقع پر ) بوڑھی عورت ۔ |
673 | GRANOLA R Noun Report Error! | گرانولا ۔ مُختَلِف چیزوں کے آمیزے پَر مُشتَمِل ہَلکا ناشتہ ۔ جئی ، میوہ ، گِری اور مُنقّی پَر مُشتَمِل ہَلکا ناشتہ ۔ |
674 | GRANOLITH R Noun Report Error! | گرینولتھ ۔ گرینائٹ کی بَجری جِسے سیمنٹ میں مِلا کَر پَٹڑی بنانے میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
675 | GRANOLITHIC R Adjective Report Error! | ایک قسم کی گچ گچ بنی ہوئی عمارت ۔ |