Sr. | English Words | Urdu Words |
1841 | GREEN ULTRAMARINE R Noun Report Error! | اخضر لاجوردی ، سبزلاجوردی |
1842 | GREEN VEGETABLES R Noun Report Error! | سَبزی تَرکاری ۔ ساگ بات ۔ تَرہ ۔ پَتے والے پودے اور دانے دار پھَل ، اِن کے کھانے کے قابِل سَبز حِصّے جیسے بَند گوبھی ، مَٹَر وغیرہ ۔ |
1843 | GREEN VITRIOL R Noun Report Error! | سبز توتیا ۔ کسیس ۔ زاج سبز ۔ |
1844 | GREEN VITRIOL R
Report Error! | سبز توتیا ۔ فیرس سلفیٹس کی قلمیں ۔ |
1845 | GREEN WARE R Noun Report Error! | (سفال گیری ) تازہ بنے ہوئے ظروف جو ابھی سُکھائے نا گئے ہوں ۔ |