Sr. | English Words | Urdu Words |
111 | GRADE R Noun Report Error! | گریڈ درجہ ۔ |
112 | grade a measure of angle such that there are 100 grades in a right angle R Phrase Report Error! | گریڈ ، زاویے کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والا ایک معیار ۔ |
113 | GRADE CROSSING R Noun Report Error! | لیول کراسِنگ ۔ گریڈ کراسِنگ ۔ ہَموار قطع ۔ ایک ہی سطح پَر ریلوے کی پَٹڑی اور سڑک کا ایک دُوسرے کو کاٹنا ۔ |
114 | GRADE CROSSING R Noun Report Error! | ریل چوپڑ (جو ایک ہی سطح پر متقاطع ہو ) ۔ |
115 | GRADE HUNGRY R Adjective Report Error! | وہ طالب علم جس کو اعلی گریڈ لینے کی تمنا اور ہوس لگی ہو ۔ |