Sr. | English Words | Urdu Words |
1196 | GRAVE R Noun Report Error! | یارک شاٹر اور لنگن شائر کے شہروں کے منتظم افسران میں سے ایک جو بذریعہ انتخاب چنے جاتے ہیں ۔ |
1197 | GRAVE R Adjective Report Error! | اہم ۔ ضروری ۔ وزنی ۔ قابل غور ۔ سخت بھاری ۔ گمبھیر ۔ سادہ ۔ خفیف(تاکید) ۔ |
1198 | GRAVE R Noun Report Error! | خفیف تاکید ۔ |
1199 | GRAVE R Adjective Report Error! | ( موسیقی ) آہستہ و سنجیدہ ۔ |
1200 | GRAVE R Verb Report Error! | دفن کرنا ۔ سپرد خاک کرنا ۔ کھودنا ۔ نقش کرنا ۔ کالنقش فی الحجر کر دینا ۔ پتھر کی لکیر کر دینا ۔ |