Sr. | English Words | Urdu Words |
2651 | GROUND EFFECT R Noun Report Error! | ارضی اثر ۔ جب کوئی طیّارہ زمین پر کھڑا ہو تو اِسکا تمام بوجھ اِس کے پہیوں پر ہوتا ہے ۔ |
2652 | GROUND EFFECT MACHINE R Noun Report Error! | ہووَر کرافٹ مشین ۔ ایسی گاڑی یا جہاز جو زمین یا پانی کی سطح سے تھوڑا اُوپر ہوا پَر تیرتا ہے ۔ اور نیچے کی جانِب پَنکھوں سے پیدا کَردہ ہوا کے دباوٴ کے باعث قائم رہتا ہے ۔ |
2653 | GROUND ELDER R Noun Report Error! | اقطئی کی ایک قسم ۔ |
2654 | GROUND ELECTRODE R Noun Report Error! | زمین سے لگانے والا الیکٹروڈ |
2655 | GROUND FAST R Adjective Report Error! | مستحکم ۔ |