Sr. | English Words | Urdu Words |
2176 | GRILL R Verb Report Error! | لوہے کی انگیٹھی پَر بھُوننا ۔ ایسی ہی کِسی چیز پَر بَریاں کَرنا ۔ کباب کَرنا ۔ گرِل کے نمونے کا نِشان لگانا ۔ تَکلیف دینا ۔ |
2177 | GRILL GRILL ROOM R Noun Report Error! | بھنا ہوا یا بریاں گوشت ۔ grill room کا مخفف ۔ سختی سے پوچھ گچھ کرنا ۔ |
2178 | GRILL ROOM R Noun Report Error! | ریستوران کا کمرا جہاں بُھنا ہوا گوشت بکتا ہے ۔ |
2179 | GRILL WORK R Noun Report Error! | گوشت بَریاں کَرنے کا عمل ۔ پُوچھ گُچھ ۔ |
2180 | GRILLAGE R Noun Report Error! | لکڑی کا ڈھانچہ جو دھنسنے والی زمین پر مکان کی بنیاد کا کام دیتا ہے ۔ |