Sr. | English Words | Urdu Words |
1836 | GREEN TEA R Noun Report Error! | سبز چائے جو بھاپ میں سُکھائی جاتی ہے ۔ |
1837 | GREEN THUMB R Noun Report Error! | مَہارتِ گُلکاری ۔ پھُولدار پودے اُگانے میں اعلیٰ مَہارَت ۔ |
1838 | GREEN TOBACCO SICKNESS R Noun Report Error! | تمباکو کے کاشت کاروں کو سبز تمباکو سے عارضہ |
1839 | GREEN TURTLE R Noun Report Error! | سَبز کَچھوا ۔ ایک بڑا سَبز خول والا کَچھوا جو گَرَم پانیوں میں بَکَثرت پایا جاتا ہے ۔ اِس کے انڈے اور گوشت رَغبَت سے کھاۓ جاتے ہیں ۔ |
1840 | GREEN TURTLE R
Report Error! | خار پشتان (Chetonia) کی مختلف قسمیں جن کے سبز خول ہوتے ہیں ۔ |