Sr. | English Words | Urdu Words |
1441 | GREASE PAINT R Noun Report Error! | گریس روغَن ۔ گریس پینٹ ۔ ایک قِسم کا گاڑھا روغَن جو تھیئٹر کے اداکار میک اپ کے لیے لگاتے ہیں ۔ |
1442 | GREASE POX R Noun Report Error! | گھوڑوں سے لگنے والی چیچک |
1443 | GREASE SEASON/ TIME R Noun Report Error! | ہرنوں کے شکار کا زمانہ اور موسم ۔ |
1444 | GREASE TRAP R Noun Report Error! | ایک ایسی جالی جو اِس طرح بنائی جاتی ہے کہ باورچی خانے کی نالی میں چِکنائی داخِل نہ ہونے پاۓ ۔ |
1445 | GREASE TRAP R Noun Report Error! | چربی روکنے کا آلہ ۔ |