Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | GRAM MOLECULAR VOLUME
R
Report Error! | گرام مالیکیولی حجم ۔ کسی عنصر یا مرکب کا گیسی حالت میں ایک گرام مالیکیول جو حجم بناتا ہے اسے گرام مالیکیولی حجم کہتے ہیں ۔ معیاری پریشر اور ٹپریچر میں ، گرام مالیکیولی حجم تمام عناصر اور مادوں کے لیے 22.414 لٹرز ہوتا ہے ۔ |
362 | gram molecular volume an obsolete term now replaced by the molar volume R Phrase Report Error! | گرام مالیکیول والیوم ، گرام مالیکیولر وزن کسی مرکب کا گراموں میں مالیکیولر وزن ۔ |
363 | GRAM MOLECULE R Noun Report Error! | گرام سالمہ ۔ سالماتی وزن ۔ کِسی شے کی وہ مِقدار جِس کا گراموں میں وزن اُس شے کے سالمی وزن کے برابر ہو ۔ |
364 | GRAM S STAIN R Noun Report Error! | جراثیم کو رنگنے والی شے جس کی مدد سے ان میں امتیاز کیا جاتا ہے مرگی کی ایک قسم بڑی عمر کے لوگوں کو اُن کے قریبی لوگوں کی جانب سے پہنچنے والا ضرر ۔ |
365 | GRAM, G R
Report Error! | گرام ۔ سی جی ایس سسٹم میں کمیت کی اکائی ۔ |