Sr. | English Words | Urdu Words |
2886 | GROUP VELOCITY R Noun Report Error! | رفتار مجمُوعہ امواج ۔ |
2887 | GROUP VI A ELEMENTS R
Report Error! | گروپ VI A عناصر ۔ پانچ پی بلاک عناصر آکسیجن ، سلفر ، سیلینیم ، ٹیلریم ، اور پولونئیم پر مشتمل گروپ پیریاڈک ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے ۔ ان کے ایٹموں کا ویلنسی شیل اپنے ہر عضو میں چھے الیکٹرانز رکھتا ہے ۔ ان میں سے (دو S الیکٹرانز) اور (چارP الیکٹرانز ہوتے ہیں)اس گروپ ک انتہائی اہم اور سب سے زیادہ پائے جانے والے عنصر آکسیجن کی تشکیل ہوا کی کسری تکثیف سے ہوتی ہے ۔پولونیم ، ریڈیم کے تابکار انتشار سے بنتا ہے ۔ اس کے گروپ کے عناصر بنیادے طور پرغیر دھاتی کیمیائی رویہ رکھتے ہیں تاہم دھاتی اوصاف اس گروپ کے بھاری ارکان میں دکھائی دیتے ہیں ۔ |
2888 | GROUP WORK R Adjective Report Error! | وہ کام جس میں طلبہ چھوٹے گروہوں کی صورت میں کام کریں ۔
|
2889 | GROUP-VA ELEMENTS R
Report Error! | گروپ VA کے عناصر ۔ پانچ بی بلاک عناصر ، نائٹروجن ، فاسفورس ، آرسینک ، اینٹے مونی اور بسمتھ کا گروپ پیریاڈک ٹیبل کا VA کہلاتا ہے ۔ ان کے ایٹموں کی ویلنسی شیل پانچ الیکٹرانز رکھتی ہے۔ جن میں سے دو S الیکٹرانز ہوتے ہیں ۔ نائٹروجن اور فاسفورس کو غیر دھاتی آرسینک اور اینٹےمونی کو نیم دھاتی یا میٹالائیڈ اور بسمتھ کو دھاتی عنصر کہا جاتا ہے ۔نائٹروجن مختلف متعامل دھاتوں کے ساتھ مل کر نائٹرائیڈ آیون N3 بناتی ہے ۔ فاسفورس زرا کم آسانی سے فاسفائیڈ آیون P3 بناتی ہے بقیہ عناصر کسی طرح کے قابل موازنہ آیونز بنانے کا رجحان نہیں رکھتے ۔ |
2890 | GROUPAGE R Noun Report Error! | نوع بندی ۔ جماعت بندی ۔ صف وار ترتیب ۔ |